Saturday, May 25, 2019

پہلا یہ امتحان ہے غازیؑ کے صبر کا
عباسؑ چپ ہے سامنے قاتل ہے باباؑ علیؑ کا

الّلھُمَّ الّعَن قَتَلَتَہ اَمِیِرِؑ المُومِینیِنؑ
شروع یہاں سے اب کربل کی بات ہے
حیدر ع کے ضرب لگ گئی دن سیاہ رات ہے
وقت عصر شبیر۴ نے کی نماز جو ادا
کوفے میں اس نماز کی پہلی رکعت ہے

Saturday, May 18, 2019

غازیّ ُ کا علم دیکھ کر یہ سوچتا ہوں میں۔۔۔
کیسے کٹا وہ ہاتھ جو اب تک بلند ہیں۔۔۔
یَثرب سے اِک چھلانگ میں خِیبر پُہنچ گیا 
حیدرؐ کی بات چھوڑ تُو دُلدُل کی بات کَر !

18 جیٹھ